https://ur.abna24.com/xbqxD19 اکتوبر 2019 - 10:14 News ID 988066 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تہران میں امام حسین اسکوائر سے شاہ عبدالعظیم کے حرم تک عزاداروں کے پیدل مارچ کا انعقاد 19 اکتوبر 2019 - 10:14 News ID: 988066 تہران، تہرانی شہریوں نے آج بروز ہفتہ حضرت سیدالشھداء امام حسین علیہ السلام کی چہلم کے موقع پر امام حسین اسکوائر سے شاہ عبدالعظیم کے حرم تک پیدل مارچ کر کے اس امام عالی مقام اور شہدائے كربلا كو خراج عقيدت پيش كيا.